بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا

Monday, 3 January, 2022

آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔ آزاد کشمیر میں اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق چھٹیوں میں ایک ہفتے کے اضافے کا فیصلہ موسم کی شدت کے باعث کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *