مشکل کی اس گھڑی میں ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے غریبوں اور ضرورت مندوں کے کیے فری اٹا کی تقسیم کا عمل جاری راولپنڈی مین پشاور روڈ ایس کے این ٹرسٹ کیمپ میں جہاں فری دستر خوان ،میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے وہاں ہی مشکل کی گھڑی میں اٹے کی قلت کے باعث شہریوں کے لیے فری آٹے کی فراہمی دی جاری ہے مردوخواتین کی بڑی تعداد مستفید ہورہی ہے شہریوں کی جانب سے چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان سی ای او روز نیوز سردار خان نیازی کی اس کاوش کو سراہا پاکستان میں جب بھی مشکل وقت ایا ایس کے این ٹرسٹ میدان میں اترا