Site icon Daily Pakistan

اے این ایف نے کراچی میں کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف منشیات

اے این ایف نے مین کورنگی روڈ کراچی میں ایک کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی کارروائی میں 3 عدد موٹر کاروں کے خُفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی منشیات برآمد ہوئی مجموعی طور پر تینوں کاروں سے 252 کلوگرام چرس برآمدہوئی کارروائی کے دوران چار مزمان کو موقعہ پرگرفتارکر لیا گیا ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

Exit mobile version