Site icon Daily Pakistan

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے پاکستان پہنچنے پر معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا گیا مہمان صدر اپنے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کریں گےاور کئی معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے قبل ازیں اسلام آباد کے بین القوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر معزز مہمان کا شاندار استقبال کیا گیا بعد ازاں وزیر اعظم ہاوس پہنچنے پر مہمان صدر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے مہمان صدر کا استقبال کیا انھیں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا انکے اعزازز میں آج وزیر اعظم عشائیہ بھی دیں گے

Exit mobile version