تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے پاکستان پہنچنے پر معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا گیا مہمان صدر اپنے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کریں گےاور کئی معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے قبل ازیں اسلام آباد کے […]