Site icon Daily Pakistan

سی پی این ای کے پینتالیس رکنی وفد کی چیئرمین ایس کے نیازی کی قیادت میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملا قات

سی پی این ای کے پینتالیس رکنی وفد کی چیئرمین ایس کے نیازی کی قیادت میں سابق وزیر اعظم عمران خان سےملا قات ملاقات سابق وزیر اعظم کی رہایشگاہ واقع زمان پارک میں ہوئی یہ ملاقات ڈھائی گھنٹے سے تک جاری رہی جس کے دوران ملک بھر سے آنے والے ایڈیٹرز نے عمران خان سے ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور تیز و تند سوالات بھی کیئے جنکا عمران خان نے فردا فردا جواب دیا اس موقع پر سی پی این ای کے چیئرمین ایس کے نیازی نے عمران خان سے کہا کہ اگر آپ نے اس ملک ییں صحت مندانہ سیاست کرنا ہے تو پھر جنرل(ر) باجوہ کے خلاف سخت زبان استعمال کرنا بند کردیں کیونکہ فوج ایک ڈسپلنڈ ادارے کا نام ہے جو ملک کی دفاعی معاشی نظ یاتی سرحدوں کی پاسبان اور محافظ ہے اس پر انھوں نے ایس کے نیازی کی بات سے اتفاق کیا وفد نے عمران خان کے دور میں میدیا کی ترقی کے لیئے کیئے جانے والے مفید کاموں کو سراہا

Exit mobile version