سی پی این ای کمیٹی کے اجلاس میں پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل حل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد(پ ر )کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)کی اسلام آباد/ راولپنڈی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل پر امن طور پر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ اجلاس سی پی این ای اسلام آباد / راولپنڈی کمیٹی کے چیئرمین یحیی سدوزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، […]