Site icon Daily Pakistan

سی پی این ای کے چیئرمین ایس کے نیازی کی سربراہی میں وفد کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات

سی پی این ای کے چیئرمین ایس کے نیازی کی سربراہی میں وفد کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات

سی پی این ای کے چیئرمین ایس کے نیازی کی سربراہی میں وفد کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات

سی پی این ای کے چیئرمین ایس کے نیازی کی سربراہی میں سی پی این ای کے وفد کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات ہوئی ،، اس موقع پر بات کرتے ہوئے ایس کے نیازی کا کہنا تھا کہ پارلیمان میں موجود سیاسی جماعتیں آپسی اختلافات بھلا کر ملکی مسائل حل کرنے کیلئے مل بیٹھیں،،ملک بدترین سیاسی ومعاشی مسائل میں گھرا ہوا ہے مگر سیاستدان ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی میں لگے ہوئے ہیں ،،ملاقات میں سی پی این ای کے صدر کاظم علی ،،سیکریٹری جنرل عامر محمود،نائب صدر ارشاد عارف اوردیگر سنیئر عہدیداران شامل تھے

Exit mobile version