Site icon Daily Pakistan

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کا مکمل صفایا ہو گیا ، مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کا مکمل صفایا ہو گیا ، مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کا مکمل صفایا ہو گیا اسمبلیوں سے نکل جانے کی عمران خان کی خواہش پوری ہوگئی مزید 43 ارکان کے استعفے اسپیکر نے منظور کرلیے ہیں استعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے چند دن قبل منظوری کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے اسپیکر نے 43 ارکان کے استعفے منظوری کی سمری الیکشن کمیشن کو بھجوادی ہے جو الیکشن کمیشن کو موصول بھی ہوگئی ہے

Exit mobile version