خاص خبریں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پہلگام میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس چیئرمین فتح اللہ خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کے آغاز […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کی حمایت، اسرائیل کیخلاف قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے فلسطین پر متفقہ قرارداد پیش کی، قرارداد کے مطابق یہ ایوان ایک بار پھر اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا ہے، یہ ایوان 60 ہزار فلسطینی شہدا کو سلام پیش کرتا ہے۔ قرارداد کے […]

Read More
خاص خبریں

نئی پارٹی پوزیشن ، قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کا وجود ختم

الیکشن ترمیمی ایکٹ سے متعلق الیکشن کمیشن کو اسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پارٹی کا نیا عہدہ جاری کردیا۔نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہوگیا، نئی پارٹی پوزیشن میں پی ٹی آئی کے تمام 80 ارکان کو سنی اتحاد کونسل کا رکن قرار دیا گیا […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی، ضلع وزیرآباد میں پاسپورٹ آفس کی عدم دست یابی پر توجہ دلاو نوٹس اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔اجلاس میں حیدرآباد ایئرپورٹ کی کمرشل پروازوں کے […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی ، اپوزیشن کا واک آئوٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذرہوگیا، اپوزیشن رکن اورنگزیب کھچی کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر حکومت کورم پورا کرنے میں ناکام رہی، جس کے بعد اجلاس جمعہ تک ملتوی کردیا گیا جبکہ ایوان میں آج کئی آئینی ترمیمی بلز پیش ہونا تھے۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی […]

Read More
خاص خبریں

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا کیس ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جسٹس عقیل عباسی نے فیصلے سے اختلاف کیا۔عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ن لیگ کے تینوں امیدوارں […]

Read More
خاص خبریں

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائیگا

سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ساڑھے 11 بجے فیصلہ سنائے گا۔واضح رہے کہ این اے 154 لودھراں، این اے 81 گوجرانوالہ اور این اے 79 گوجرانوالہ میں اعتراضات کئے […]

Read More
پاکستان

اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمتی قرار داد قومی اسمبلی میں جمع

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمتی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔قرارداد ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی، قرارداد میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت کی گئی ہے۔قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد کے مطابق خطے […]

Read More
خاص خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب ، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس کا 43 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام کو چار بجے طلب کیا گیا ہے جس کے 43 نکاتی ایجنڈے کے مطابق حکومت کی جانب سے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش کیا جائے گا۔الیکشن ایکٹ میں ترمیم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

قومی اسمبلی اجلاس ، روپیہ مستحکم رکھنے کا اعلان ، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پھر پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کو حصہ دیا گیا ہے، 2010 میں این ایف سی کا آخری ایوارڈ ہوا تھا، اس وقت دہشتگردی عروج پرتھی، اس میں صوبوں کے حصے میں کے پی کا حصہ ایک فیصد رکھا گیا۔واضح رہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی […]

Read More