Site icon Daily Pakistan

وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب ، پی ٹی آئی پر پابندی کا قومی امکان

وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب ، پی ٹی آئی پر پابندی کا قومی امکان

وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب ، پی ٹی آئی پر پابندی کا قومی امکان

شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی منظوری لی جائے گی۔کابینہ اجلاس کے دوران ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔یاد رہے کہ چند روز قبل وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے اور عمران خان، عارف علوی، قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Exit mobile version