Site icon Daily Pakistan

پی ٹی آئی نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد؛ تحریک انصاف نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں ۔انتخابات کے فریم ورک پر حکومت سے مذاکرات جاری رہیں گے ،منگل کو حتمی ایجنڈے پر بات ہوگی دوسری جانب گوجرانوالہ اینٹی کرپشن میں پرویز الٰہی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا ، مقدمہ ریڈرڈی ڈی گجرات عبدالوقار کی مدعتی میں درج کیاگیا ۔مقدمے میں پرویز الٰہی ، سہیل اصغر اعوان سمیت 6 ملزمان نامزد ہیں مقدمہ کے متن میں لکھا گیا ہے کہ 2 ارب کی رشوت لیکر من پسند کمپنی کو دس ارب کے ٹھیکے دینے کا الزام عائد کیا گیا ۔

Exit mobile version