Site icon Daily Pakistan

ڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

ڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

ڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا۔پرویز الٰہی لاہور میں بلٹ پروف گاڑی میں چھپ کر گھر سے نکلے تو پہلے سے فیلڈنگ لگائی لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم نے گاڑی روک لی ۔تاہم پرویز الٰہی گاڑی سے نہ اترے تو گاڑی کے شیشیے توڑے اور زبردستی ان کو باہر نکال کر گرفتار کیاگیا۔وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی چھین چھپائی کھیلنے کے ماہر ہیں بھاگنے کی کوشش میں پکڑ ے گئے پرویز الیہی کے ڈرائیور نے پولیس کو بیا دیا کہ پرویز الٰہی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے ۔

Exit mobile version