گھر کے 13 افراد کو زہر دیکر قتل کرنیوالے ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا
خیرپور میں پسند کی شادی کرنے پر کزن کو زہر دے کر خاندان کے 13 افراد کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس دونوں گرفتار ملزمان کو آج عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی اور لڑکے دونوں […]