وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ گھڑی چوری کے کیس سے نظر ہٹانے کے لیے تسنیم حیدر جیسے کردار کو سامنا لایا گیا ہے یہ شخص کہتا ہے کہ ساری ارشد شریف کے قتل پلاننگ نواز شریف کے ساتھ بیٹھ کر ہوئی ہے کوئی شخص آٹھ کر کہہ دے کہ میں ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ میں ملوث تھا کیا یہ مان لیا جائے گا یہ بات انھوں نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو اگر انتقامی کاروائی کرنا چاہتا ہے تو بسم اللہ ہم بھی تیار ہیں اس وقت وزیر اعلی کے ایوان میں ان کے بیٹے نے رییل اسٹیٹ کھولا ہوا ہے ڈیڑھ ارب کی گاڑیاں خریدی جا رہی ہیں اور تزین و آرائش کی جا رہی ہے یہ جو اسٹوری آئی ہے کہ فرخ گوگی دبئی نہیں گئی میں یہ رد کر تا ہو ۔فرح گوگی آپنے انکل کے ہیلی کاپٹر پر کئی دفعہ دبئی جا چکی ہے فرخ گوگئ کو دبئی سے لاکر شامل تفتیش کیا جائے عمران نیازی 33 کروڑ روپے کا حساب دینا ہو گا گھڑی چوری کی تحقیقات چل رہی ہیں آپکو حساب دینا ہوگا فرخ گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے رانا ثناءاللہ کو درخواست دے دی گئی ہے فرخ گوگی اب جیل جائے گئی تو سب کچھ بولیں گئی کیا کیا لیا تھا