پاکستان

سانحہ سوات پر ڈپٹی کمشنر کے بجائے وزیراعلی کے پی کو معطل کیا جائے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سانحہ سوات پر ڈپٹی کمشنر کے بجائے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو معطل کیا جائے، علی امین گنڈاپور نے اپنا کیمپ آفس اڈیالا جیل کو بنایا ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا اپنے صوبے میں […]

Read More
پاکستان

تنخواہ دار کو گزشتہ 4 بجٹ کے مقابلے میں اس بار ریلیف دیا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو گزشتہ 4 بجٹ کے مقابلے میں اس بار ریلیف دیا گیا۔گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ قوم افواجِ پاکستان کے پیچھے کھڑی ہے، اب وقت ہے کہ معیشت پر اسی یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا […]

Read More
پاکستان

بھارت کے وزیرِ خارجہ سے اب تک کوئی بات نہیں ہو رہی: وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کے وزیرِ خارجہ سے اب تک کوئی بات نہیں ہو رہی۔ بھارت نے جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کی عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا […]

Read More
پاکستان

پاکستان نے بھارت سے 1971 کا بدلہ لے لیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا ہے۔ لاہور میں معرکہ حق میں کامیابی پر پاک فوج اور سیاسی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب میں عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سپہ سالار عاصم […]

Read More
پاکستان

ایل او سی پر بھارت کے 50 فوجی ہلاک کیے، رافیل اور بھارتی ڈرون گراکر نئی مثال قائم کی، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر ہم نے بھارت کے 40 سے 50 فوجی ہلاک کیے ہیں، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا جواب آئے گا، ضرور آئے گا، جلد آئے […]

Read More
پاکستان

پاکستان، دنیا اور دہشتگردی کے درمیان حائل دیوار ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان، دنیا اور دہشت گردی کے درمیان حائل دیوار ہے۔ پہلگام واقعے پر غیر ملکی میڈیا کو دی گی بریفنگ میں کہا کہ گزشتہ ماہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرکے مسافروں کو یرغمال بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر […]

Read More
کالم

عطا تارڑ ریڈیو پاکستان کی خبر لیں

حاجی نواز رضا ایک منجھے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ہیں جن کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ ان کا ایک ہاتھ سابق قائد حزب اختلاف اورسابق وزیر داخلہ چوھدری نثار علی خان کے ہاتھ میں ہوتا ہے جبکہ دوسرا ہاتھ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ہاتھ میں ہوتا ہے […]

Read More
خاص خبریں

مخصوص سیٹوں کے فیصلے میں سقم ہیں ، عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر دو ججوں کے اختلافی نوٹ میں سنجیدہ قانونی نکات اٹھائے گئے جن کا جواب آنا ضروری ہے، مخصوص سیٹوں کے فیصلے میں سقم ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں ریلیف نہ مانگنے والوں […]

Read More
پاکستان

تمام اشاریے بتا رہے معیشت بہتر ی کی جانب جارہی ہے ، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح بتدریج کم ہو رہی ہے، تمام اشاریے بتا رہے ہیں کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چونکہ حکومت کے معاشی اشاریے بہتر ہوئے ہیں، گزشتہ چند سال ہمارے لیے یقینا […]

Read More
پاکستان

بلوں میں کمی عید پر عوام کیلئے تحفہ ہے ، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی حکومت کا عوام کو عید پر تحفہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ شرح مبادلہ میں استحکام اور روپے کی قدر کے باعث ممکن ہوا۔ اس سلسلہ کو جاری رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز […]

Read More