بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا آج آخری روز

Sunday, 3 August, 2025

پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے مشن کے تحت بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم جاری ہے۔صوبے کے 7 اضلاع کی 127 ہائی رسک یونین کونسلوں میں پولیو سے بچاؤ کی مہم جاری ہے۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق کوئٹہ، پشین، چمن، ڈیرہ بگٹی، دکی، ژوب اور قلعہ عبداللہ میں مہم کا آج ساتواں اور آخری روز ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 5 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *