مسلہ کشمیر کا بہترین اور مستقل حل ریاست کی مکمل آزادی خود مختاری ہے عنصر لیاقت

جنوبی ایشائی ممالک کی خوشحالی کیلئے لازمی ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا دیر پا اور مستقل حل نکالا جائے اور یہ حل ریاست کی مکمل آزادی ہے ہم جموں کشمیر کی قومی آزادی خود مختاری کے ساتھ پاکستان اور بھارت کے بیچ دوستی کے پل کا کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں جموں کشمیرنیشنل […]

فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع میں ملاقات، انسداد دہشت گردی تعاون پر اتفاق

راولپنڈی:چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں علاقائی امن اور انسداد دہشت گردی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری دورہ کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع […]

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے تمام درخواستوں پر اعتراضات دور کر کے فل بنچ بنانے کی سفارش کردی، عدالت نے پراپرٹی اونر […]

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد:پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا، ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک جا پہنچے ہیں جو پائیدار ترقی اور ملکی قیادت پر سرمایہ کاروں […]

صدر آصف زرداری کی عراقی دارالحکومت بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی اور امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔صدر مملکت نے بغداد میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور دعا مانگی، بعد ازاں صدر […]

بنگلہ دیش میں بھارتی مداخلت اور قاتلوں کی سرپرستی کے خلاف احتجاج میں شدت

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں شہری بھارتی سرپرستی میں پھیلنے والی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارتی سرحد تک پہنچ گئے۔دی انڈین ایکسپریس کے مطابق بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان سب سے بڑے لینڈ پورٹ پیٹراپول پر احتجاج کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا، بنگلہ دیش کی جانب سے پیٹراپول کے قریب عوام […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: ایاز صادق

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی صورت دہشتگردوں یا ان کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبرپختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں فتنہ […]

مذاکرات جمہوریت کا حصہ، سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا: بیرسٹر گوہر

اسلام آبادچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے جمہوریت کی بقا کے لیے ایک بار پھر مل بیٹھنے کی تجویز دے دی۔تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی دو روزہ قومی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی، جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین رہا نہ عدلیہ، […]

کراچی میں دھند سے حد نگاہ متاثر، کئی بین الاقوامی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کئی بین الاقوامی پروازوں کا رخ دوسرے ایئرپورٹس کی طرف موڑ دیا گیا۔کراچی میں صبح کے وقت سرجانی ٹاؤن، سپر ہائی وے، سہراب گوٹھ، گلستان جوہر، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن، ڈیفنس کے اطراف میں […]

ملک بھر میں تمام سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت توانائی نے ملک میں تمام سولر صارفین کے لئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد وزارت توانائی نے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کی منظوری دی، نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروایا جارہا ہے، نیٹ بلنگ کے تحت فی یونٹ […]