بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 18.1°C
Friday, 23 October 2026 | پاکستان: 13 جمادی الاول 1448

بلوچستان میں 1 ارب 90 کروڑ کی زکواة تقسیم ہی نہیں کی گئی

Thursday, 19 September, 2024

بلوچستان میں 2018 سے 2022 کے درمیان 1 ارب 90 کروڑ روپے کی زکو مستحقین میں تقسیم نہیں کی گئی۔22-2021 میں محکمہ زکو نے 206 ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کو 60 لاکھ روپے زکو دیے۔زکو وصول کرنے والوں میں گریڈ 16 اور 17 کے 14 افسران بھی شامل ہیں۔ بلوچستان اسمبلی نے آڈٹ رپورٹ پبلک اکانٹس کمیٹی میں جمع کرادی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *