بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

بھارت، پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 3 افراد ہلاک

Wednesday, 2 October, 2024

بھارت کے شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہو گیا۔ہیلی کاپٹر پونے سے ممبئی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا ہے۔ہیلی کاپٹر کو حادثہ تکنیکی خرابی یا خراب موسم کے باعث پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *