Site icon Daily Pakistan

پٹرول سستا ہونے والا ہے ؟حکومت نے بتا دیا

پٹرول سستا ہونے والا ہے ؟حکومت نے بتا دیا

پٹرول سستا ہونے والا ہے ؟حکومت نے بتا دیا

یکم اکتوبر سے لیوی نہ بڑھائی گئی تو پیٹرولیم مصنوعات15 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے لیٹر تک کمی کا تخمینہ بنتا ہے۔
ملک میں اس وقت پیٹرول 237 روپے 43 پیسے اور ڈیزل 247 روپے 43 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔

Exit mobile version