تائیوان میں دوران پرواز جہاز کے اندر آگ لگ گئی-فون چارج کے دوران الیکٹرک ساکٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی-مسافروں میں افراتفری مچ گئی، کئی مسافروں نے اپنی جیکٹس اتار کر آگ پر کنٹرول کی کوشش کی، پرواز کو بحفاظت قریبی ایئرپورٹ اتار لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا -!!!’