دنیا

تائیوان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے، جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔تائیوان کی موسمی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 35 منٹ […]

Read More
دنیا موسم

سمندری طوفان گیمی سے تائیوان میں 2 افراد ہلاک ، 266 زخمی

سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا ہے، سمندری طوفان گیمی کے باعث تائیوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 266 زخمی ہو گئے ہیں۔تائیوان میں آج بھی مسلسل دوسرے روز اسکول، دفاتر اور […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

‏تائیوان میں دوران پرواز جہاز کے اندر آگ لگ گئی

‏تائیوان میں دوران پرواز جہاز کے اندر آگ لگ گئی-فون چارج کے دوران الیکٹرک ساکٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی-مسافروں میں افراتفری مچ گئی، کئی مسافروں نے اپنی جیکٹس اتار کر آگ پر کنٹرول کی کوشش کی، پرواز کو بحفاظت قریبی ایئرپورٹ اتار لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا -!!!’

Read More
دنیا

چین تائیوان کشیدگی، امریکہ کا بڑا اقدام

امریکہ نے چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر ميں تائیوان کا دفاع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکہ نے جمعے کے روز اسے 1.1 ارب ڈالر کا اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے اس کے خلاف جوابی اقدامات کی دھمکی بھی دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے تائیوان کو […]

Read More