Site icon Daily Pakistan

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرلی

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرلی

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرلی

علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور۔پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ بہت پرانا کیس ہے، علی امین گنڈا پور کہاں تھے؟جس پر وکیل علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمیں اس کیس کا علم نہیں تھا، ڈی آئی خان بنچ پہلے ہی مقدمات میں ضمانت دے چکا ہے۔بعد ازاں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

Exit mobile version