پشاور ہائیکورٹ میں سیاحتی مقامات، دریاوں پر حفاظتی اقدامات کیلئے درخواست دائر
پشاور ہائی کورٹ میں سیاحتی مقامات اور دریاوں کے کنارے حفاظتی اقدامات کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ عدالت عالیہ پشاور میں دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں سیاحوں کے بہہ جانے کے معاملے میں نعیم احمد خٹک ایڈووکیٹ نے علی عظیم ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا کہ دریائے سوات […]