بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.2°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو ، فلک جاوید کے شوہر نے سم فرنچائز سیل کرنا چیلنج کردیا

Friday, 11 October, 2024

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو کیس کے ملزم فلک جاوید کے شوہر شکیل ریاض نے سم کی فرنچائز سیل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔شکیل ریاض نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی ثالثی سے عدالت میں درخواست دائر کی۔شکیل ریاض نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر فرنچائز پر چھاپہ مارا۔درخواست میں مزید لکھا گیا ہے کہ میرے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت فرنچائز کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *