ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز رجسٹرار کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائیٹیز کا چارج سمبھالتے ہی اسلام آباد میں رجسٹرڈشدہ لیکن اس سے باہر واقع 18 سوسائیٹیز کی رجسٹریشن دوبارہ منسوخ کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر عرفان نواز نے رجسٹرار کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائیٹیز کے اپنے اختاسرات استعمال کرتے ہوئے سوسائٹز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا نوٹشن جاری کاپ۔
منسوخ شدہ سوسائیٹیز وی سی ایچ ایس،واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی ، او جی ڈی سی ، فارن آفس ایمپلائز ، ورک نو ورڈ ، منسٹری آف کامرس ایمپلائز ، پی اے ای سی شامل
پی ڈبلوآ ڈی، پولس، فاﺅنڈیشن،او جی ڈی سی ایمپلائز ، ای سی ایچ ایس ، اسٹٹن لائف کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی ، آئی سی ایچ ایس،کے آر ایل،پی اے ار سی شامل ہیں ۔
اسلام آباد (سٹی رپورٹر)اسلام آباد مںا رجسٹرڈشدہ لکنا اس سے باہر واقع 18ہاﺅ سنگ سوسائیٹیز کی رجسٹریشن
دوبارہ منسوخ کر دی گئی۔
اسلام آباد میں رجسٹرڈشدہ لیکن اس سے باہر واقع 18ہاؤسنگ سوسائیٹیز کی رجسٹریشن دوبارہ منسوخ کر دی گئی۔
جولائی میں ان ہاؤسنگ سوسائیٹیز کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی تھیں۔ بعد ازاں کچھ عرصے کے لئےاسٹےآرڈر کی وجہ سے منسوخی کے احکامات روک دئے گئے تھے۔@ICTA_GoP @CDAthecapital
— Office of Deputy Commissioner Islamabad (@dcislamabad) September 23, 2022
جولائی مں ان ہاسنگ سوسائیٹیز کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی تھںر۔
بعد ازاں کچھ عرصے کے لئے اسٹے آرڈر کی وجہ سے منسوخی کے احکامات روک دئے گئے تھے، سوسائٹزپ کو کہا گان تھا کہ وہ جس ضلع مںل واقع ہں اس ضلع مں اپنی سوسائیٹیز کو رجسٹرڈ کروا لںن۔
اسٹے آرڈرختم ہونے پر دوبارہ ڈپٹی کمشنر /رجسٹرار کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائیٹیز نے اپنے اختاہرات کو استعمال کرتے ہوئے ان سوسائیٹیز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔
ویٹریننزکوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی ، واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی ، او جی ڈی سی آفسررز، فارن آفس ایمپلائز ، ورک نو ورڈ ، منسٹری آف کامرس ایمپلائز ، پاکستان ایمپلائز ، پی اے ای سی ، پی ڈبلوا ڈی، نشنل پولسی فاﺅنڈیشن،او جی ڈی سی ایمپلائز ، فڈارل شریعت کورٹ،پاکستانی پروفشنلز ، انجنئرینگ کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی ، اسٹٹ لائف انشورنس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی ، کے آر ایل، پی اے آر سی، آئی سی ایچ ایس کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی ۔