پاکستان

حکومت کے وکلا کیساتھ معاہدے میں کبھی دھوکا نہیں ہو گا: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کا وکلا کے ساتھ جو معاہدہ ہے اس میں کبھی دھوکا نہیں ہو گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابقہ اور موجودہ چیف جسٹس کا شکر گزار ہوں، انہوں نے وکلا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

حکومت نے بلاول کی ثالثی کی پیشکش مان لی

وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ثالثی کی پیشکش مان لی۔ حکومت نے پی ٹی آئی سے بات کرنے کی ذمے داری بھی بلاول بھٹو کو دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ بلاول بھٹو پی ٹی […]

Read More
خاص خبریں

حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پرپابندی عائد کردی

اسلام آباد: پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ نے جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیہ اور انارکی پھیلانے میں ملوث ہے، ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی […]

Read More
کالم

حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کےلئے پُر عزم

نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کا دا ر ومدار بجا طور پر قوم کے سیاسی ، معاشی اور سماجی اتفاق واتحاد میں ہے ، اس حقیقت کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کہ ہماری قومی قیادت کو نیشنل ایکشن پلان کو اپنی بنیادی ترجیحات میں شامل کرنا ہوگا ، وطن عزیز میں جاری سیاسی ، […]

Read More
پاکستان

حکومت کل عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے ، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت کل عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا سے ریلی کی تمام تیاریاں مکمل ہیں، وزیراعلی علی امین گنڈا پور قافلے کی قیادت کریں گے، پورے صوبے سے قافلے صوابی انٹر چینج […]

Read More
کالم

حکومت کے 6ماہ کی کارکردگی!

وطن عریز پاکستان میں اس وقت مسلم لیگ ن کی جمہوری حکومت قائم ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف کی کابینہ سمیت پوری ٹیم نے اِن چھ ماہ میں پاکستان کے معاشی حالات کوانتہائی کٹھن موڑ سے واپس کیا ۔ گزشتہ حکومتوں میں معاشی صورتحال مسلسل گراوٹ کا شکار تھی۔انتخابات […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ

قومی اسمبلی کےاسپیکرایاز صادق نے حکومت اوراپوزیشن کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ پر دستخط کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس کا مقصد قیادت میں جاری کشیدگی کے باوجود بہتر تعاون کو فروغ دینا ہے۔ سپیکر ایاز صادق نے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی ہنگامی اجلاس میں طلب کر لیا تاکہ مزیداقدامات پرتبادلہ […]

Read More
پاکستان

جوپیغام دینا چاہتے تھے وہ حکومت تک پہنچ گیا ، بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ چاہے ہمارا ایک بھی بندہ جلسہ گاہ میں نہ پہنچ سکے لیکن ہم کامیاب ہوگئے ہیں اور جو پیغام دینا چاہتے تھے وہ حکومت تک پہنچ گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کارکنان کو پیشگی کامیابی کی مبارکباد دیتا […]

Read More
خاص خبریں

حکومت کا عوام کو ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لٹر کمی کر دی ،اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لٹر کمی کی گئی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل طورپر بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کرنے کیلئے 2 ہفتے کا وقت دے دیا، فیصلے سے یوٹیلیٹی سٹور کے ہزاروں ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔یاد رہے کہ یوٹیلیٹی سٹور کے 6 ہزار ملازم مستقل جبکہ دیگر کنٹریکٹ اور ڈیلی […]

Read More