اسلام آبادآئی نائن کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ ہونے سے پورے علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا دھماکے سے قریبی دکانوں اور فلیٹوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور لوگ خوفدہ ہو کر اپنے گھروں دکانوں سے باہر نکل آئے دھماکا بیٹریوں کی دکان پر ورکشاپ کے باہر سڑک پر لگے ہوئے غیر قانونی سلنڈر پھٹنے سے ہوا ڈی ایس پی آئی نائن سرکل سید سجاد بخاری اپنی نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے دکان مالک اور کمیز بندر رکھنے والے افراد تھانہ منتقل
پاکستان
جرائم
اسلام آباد میں سلنڈر دھماکہ . پورے علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 13, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 270 Views
- 6 مہینے ago