سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایپل آئی فون 17 میں اہم کیمر ا فیچر متعارف کرانے جارہاہے

ایپل کی جانب سے ابھی تک آئی فون 16 متعارف نہیں کرایا گیا لیکن 2025 میں متوقع آئی فون 17 کے متعلق افواہیں گردش کرنے لگ گئیں ہیں۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مستقبل میں ایپل کی جانے سے متعارف کرائے جانے والے فون میں کیمرا ٹیکنالوجی کو زبردست اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے جس سے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سمندر کی تہہ میں آکسیجن پیدا کرنیوالی معدنیات دریافت

سائنسدانوں نے سمندر کی تہہ پر دھاتی معدنیات دریافت کی ہیں جو ڈارک آکسیجن پیدا کرتی ہیں۔حالیہ نئی تحقیق ممکنہ طور پر ماضی کے ان مفروضوں کو ختم کردیتی ہے جس میں سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ ہمارے سیارے کی آکسیجن صرف فوٹوسنتھیٹک جانداروں سے پیدا ہوتی ہے۔سمندر کی سطح سے 13,000 فٹ کی گہرائی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

مریخ کا روزانہ کی بنیادوں پر سیارچوں سے تصادم کا انکشاف

ماہرینِ فلکیات کو حاصل ہونے والے نئے ڈیٹا میں معلوم ہوا ہے کہ نظامِ شمسی کا چوتھا سیارہ مریخ مستقل بنیادوں پر سیارچوں سے تصادم کا شکار رہتا ہے۔نئی تحقیق کے مطابق سیارے کا تقریبا روزانہ ہی کسی سیارچے سے تصادم ہوتا ہے۔ یہ تعداد ماضی میں بتائی جانے والی تعداد سے 10 گنا زیادہ […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

خیبر پختونخوا حکومت کا سکولوں اور مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کاعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں بجلی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے شمسی توانائی کے کئی منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے، جن میں سے کچھ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں۔ ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 900 مساجد اور عبادت گاہوں کو سولر انرجی پر منتقل کیا گیا ہے […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

لیسکو کے علاقوں میں سولر نیٹ میٹرنگ کی طلب میں 15 فیصد اضافہ

لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا جو اس کی بجلی کی طلب کا 15 فیصد ہے۔ مارچ 2024 تک لیسکو کے سروس ایریاز میں شمسی نیٹ میٹرنگ کی تنصیبات 500.2 میگا واٹ تک پہنچ گئیں جو کہ تقریبا 3500 میگا واٹ کی موجودہ موسم گرما […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی معیشت و تجارت

پاکستانی اور چینی کمپنیاں ملک میں جلد سولر ای بائیکس لانے والی ہیں

چینی اور پاکستانی کمپنیاں پاکستان میں ماحول دوست سولر ای بائک متعارف کرانے کے لیے ابتدائی تعاون کے معاہدے پر پہنچ گئی ہیں۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں الیکٹرک اسکوٹر برانڈ روڈ کنگ اور شمسی توانائی سے چلنے والے سکوٹرز میں مہارت رکھنے والا چین میں قائم ایک اسٹارٹ اپ AGAO سولر موبلٹی […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

ملک میں ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا ، وزارت داخلہ نے صاف جواب دیدیا

وزارتِ داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر(ایکس) کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے صاف جواب دے دیا کہ ملک میں ایکس بحال نہیں ہوسکتا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ وزارتِ داخلہ کا کام پاکستان کے عوام کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنا ہے، […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا ثالث فرقی پیغام ایپ سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کے لیے دیگر پیغام رساں ایپس سے براہ راست پیغامات موصول کرنے کے فیچر پر کم کر رہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق یہ فیچر حال ہی میں واٹس ایپ کے آئی او […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل میٹ صارفین کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: ویڈیو کمیونیکیشن سروس گوگل میٹ اپنے ویب اور موبائل صارفین کے لیے متعدد کسٹمائزیشن فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے گزشتہ ہفتے اعلان کیا گیا کہ کمپنی سروس کے لیے تین نئے فیچر متعارف کرانے والی ہے جس کی مدد سے گوگل میٹ پر صارف کے ظاہر کو مرضی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت

سین جوز: حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے کوسٹا ریکا کے سمندر میں آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت کی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کوسٹا ریکا کے سمندری ساحل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گہرے سمندر میں رہنے والے آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت کیں۔محققین نے اس […]

Read More
güvenilir kumar siteleri