اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ، خلاف ورزی کرنیوالے نرمی کی توقع نہ رکھیں ، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے نرمی کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر ہیں اور اسلام آباد میں اہم بین […]