اسلام آباد، دوران احتجاج جاں بحق و زخمی افراد کی فہرست سامنے آگئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی فہرست سامنے آ گئی۔پولی کلینک اسپتال کے حکام کے مطابق پولی کلینک میں 2 لاشیں اور 26 زخمی لائے گئے۔حکام کے مطابق پولی کلینک لائے گئے تمام افراد کو گولیاں لگی ہیں۔زخمیوں میں سے بیشتر […]