وزیراعظم سے صدر بیلاروس کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اور علاقائی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں گزشتہ دہائی کے دوران پاکستان اور بیلاروس تعلقات کے تمام پہلوں میں مثبت پیشرفت پر […]