دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے 7 سالہ بچی ہلاک
ناگپور: بھارت میں لکھنؤ سے ممبئی جانے والی گو ایئر کی پرواز میں سات سالہ بچی دل کا دورہ پڑنے کے باعث طیارے میں ہلاک ہوگئی۔ لکھنؤ سے ممبئی جانے والی ایک پرواز کو مسافر کی حالت غیر ہونے پر ناگپور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا…