لاہور (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے میڈیا کی آزادی پر پابندیوں اور پرنٹ میڈیا کو درپیش چیلنجز پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا
سی پی این ای اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر ارشاد احمدعارف نے کہا کہ پرنٹ میڈیا کی ایک مسلمہ اہمیت ہے اور ذمے دارانہ صحافت کا علمبردار ہے ،لیکن سوشل میڈیا سے حکومتی شکایات کا ملبہ بھی مین اسٹریم میڈیا پر پڑ رہا ہے اور اسکی آزادی کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں ۔میڈیا […]