علاقائی

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 3 مینگورہ میں "یومِ والدین” کی شاندار تقریب,مستحق طلباء میں "مدد آپ” پروگرام کے تحت امدادی سامان کی تتقسیم

​مینگورہ :: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 3 میں یومِ والدین کے موقع پر ایک پروقار اور پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیم کی اہمیت اور سماجی ذمہ داریوں کے حوالے سے عزمِ نو کا اظہار کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سٹی میئر شاہد علی خان تھے، جبکہ صدارت سکول کے […]

Read More
علاقائی

پولیس نے امتناع سرقہ ایکٹ کے تحت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

پھالیہ (بیورو چیف) پولیس نے امتناع سرقہ ایکٹ کے تحت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا ہےگرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور مسروقہ رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے تفصیلات کے مطابق پھالیہ پولیس کی چھاپہ مار ٹیم نے انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کے دو خطرناک […]

Read More
علاقائی

سوات, ذخیرہ اندزوں اور گرانفروشوں کے خلاف گھیرا تنگ

سوات: سوات بھر میں ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر ذخیرہ اندزوں اور گرانفروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری،200منافع خور پابند سلاسل،2200کو لاکھوں روپے جرمانے، رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی قبول نہیں عوام […]

Read More
علاقائی

ڈاکٹر خالد محمود کی ڈاکٹر مہوش کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہاٹ کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مہوش کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ایک معصوم لیڈی ڈاکٹر پر ہاتھ اٹھانا اور ان پر فائرنگ کرنا انتہائی بزدلانہ اور سفاکانہ اقدام ہے۔ سوات ٹریڈر فیڈریشن کے ترجمان […]

Read More
علاقائی

سوات پریس کلب میں صحافی موسیٰ خانخیل شہید کی 17 ویں برسی کی تقریب

سوات(بیورو رپورٹ) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد اور آر پی او ملاکنڈ فدا حسین شاہ نے کہا ہے کہ امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، امن ہے تو ہماری آنے والی نسلیں خوشحالی سے آگے بڑھتی رہیں گی،صحافیوں نے نامساعد حالات میں بھی سوات نہیں چھوڑااور امن کے لئے قربانیاں دی جس پر ان […]

Read More
علاقائی

مینگورہ شہر سمیت پوری تحصیل بابوزی کی ترقی کے خواہاں ہیں. جاویدخان

سوات:مینگورہ شہر سمیت پوری تحصیل بابوزی کی ترقی کے خواہاں ہیں،عوامی مسائل کے حل کیلئے دفترکے دروازے کھلے رکھے ہیں،عوام جب چاہئے آکر ہمیں آگاہ کرسکتے ہیں،کسی کو بھی مایوس نہیں کریں گے،ان خیالات کااظہارقائمقام مئیر جاویدخان نے اپنے دفترمیں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ ہم پرکونسل نے جس اعتمادکااظہارکیاہے اسے ہرحال میں […]

Read More
علاقائی

سیدو میڈیکل کالج میں وائٹ کوٹ سرمنی کا انعقاد

سوات: سیدو میڈیکل کالج میں وائٹ کوٹ سرمنی کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کے نئے 130 طلباء کو وائٹ کوٹ پہنائے گئے، تقریب میں کالج کی فیکلٹی ممبران، وائس چانسلر ملاکنڈ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد، پروفیسر ڈاکٹر اسرارالحق، سوات پریس کلب کے چئیرمین فضل رحیم خان، طلباء کے والدین اور کالج کے […]

Read More
علاقائی

سوات: درجہ چہارم ملازمین کا صوبائی حکومت کو عیدالفطر تک الٹی میٹم، مطالبات منظور نہ ہونے پر اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان

سوات: ملاکنڈ ڈویژن کے درجہ چہارم ملازمین نے اپنے دیرینہ اور جائز مطالبات کے حل کے لیے صوبائی حکومت کو عیدالفطر تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کی صورت میں عیدالفطر کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان آل […]

Read More
علاقائی

ڈی ائی خان چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار امجد علی کی نمازِ جنازہ ادا، ڈی پی او کی شرکت

سوات: درازندہ ڈی ائی خان چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار امجد علی کی نمازِ جنازہ کانجو کیمپ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں ڈی پی او سوات محمد عمر خان اور ایف سی افسران نے شرکت کی۔ایف سی اہلکاروں کی چاق و […]

Read More
علاقائی

سوات میں غیر ضروری لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتج

سوا بیورو رپورٹ )سوات میں غیر ضروری لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج سوات میں آج سوات ٹریڈرز فیڈریشن، تاجر برادری اور مختلف تجارتی تنظیموں کی جانب سے غیر ضروری لوڈشیڈنگ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم اور ترجمان ڈاکٹر خالد محمود خالدی نے کی۔ […]

Read More