جرائم

ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے شہداء کی فیملیز میں چیک تقسیم کیے

ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے شہداء کی فیملیز میں چیک تقسیم کیے،چیک تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے

ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے شہداء کی فیملیز میں چیک تقسیم کیے،چیک تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے بچوں کی فیملیز کو دیے گئے، پنجاب پولیس کی ویلفیئر پالیسی کے مطابق شہداء اوردوران سروس وفات پانے والے پولیس افسران کی فیملیزکو13لاکھ 21ہزار 215روپے کے چیکس تقسیم کیے،پولیس افسران واہلکاروں کے بچوں کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے شہداء کی فیملیز میں چیک تقسیم کیے،چیک تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے بچوں کی فیملیز کو دیے گئے،دوران سروس وفات پانے والے پولیس آفیسر کی فیملی کو مالی معاونت کا چیک بھی تقسیم کیا گیا،پنجاب پولیس کی ویلفیئر پالیسی کے مطابق شہداء اوردوران سروس وفات پانے والے پولیس افسران کی فیملیزکو13لاکھ 21ہزار 215روپے کے چیکس تقسیم کیے،ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان کاکہناتھاکہ راولپنڈی پولیس ایک فیملی کی طرح ہے، افسران و اہلکاروں کی ویلفیئر اولین ترجیحات میں سے ایک ہے جسے ہمیشہ یقینی بنایا جائے گا،پولیس افسران واہلکاروں کے بچوں کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے