آج بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں پاک ایران سرحد سے ہونے والی دہشت گردی کی کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، اس افسوسناک واقعے میں دہشت گردوں نے سرحد پر گشت کرنے والے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی سرزمین استعمال کی۔ ایرانی فریق سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی طرف سے دہشت گردوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات کرے
پاکستان
بلوچستان میں پاک ایران سرحد پر دہشت گردی،سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید
- by Daily Pakistan
- جنوری 18, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 653 Views
- 2 سال ago