جاتلی پولیس نے 19 سالہ لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 02 ملزمان گرفتار کر لیا ارسلان اور عدیل نے ساتھی کی ساتھ ملکر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان کے خلاف متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ایس ایچ اوتھانہ جاتلی نے بتایا کہ ملزمان سے تفتیش کی جارہی ہے میرٹ پہ تفتیش کرتے ہوئے مقدمہ کو یکسو کیا جائے گا ،ایس پی صدر محمد نبیل
کھوکھرنے کہا ہے کہ تشددجیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی کو یقینی بنایا جارہاہے
جرائم
جاتلی پولیس نے 19 سالہ لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 02 ملزمان گرفتار کر لیا
- by Daily Pakistan
- نومبر 3, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1020 Views
- 3 سال ago

