اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جو لوگ لاپتہ ہیں وہ بھی عید منائیں۔ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی جس دوران درخواست گزار ایمان مزاری ایڈووکیٹ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور ڈوگل اور قائم مقام اٹارنی جنرل عثمان گھمن پیش ہوئے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، سی ٹی ڈی، ایف آئی اے حکام پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی، کیا اس کمیٹی نے کوئی کام کیا؟
پاکستان
جو مسنگ ہیں انہوں نے بھی عید کرنی ہے ، جسٹس محسن کیانی
- by Daily Pakistan
- جون 14, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 124 Views
- 6 مہینے ago