پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے پشاور سمیت 5 اضلاع میں عرصہ دراز سے زیر التوا سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیف سٹی منصوبے پر 16 ارب روپے سے زیادہ کی خطیر رقم خرچ ہوگی ، دوسرے مرحلے میں ڈی آئی خان، لکی مروت، شمالی وزیرستان اور بنوں میں اس منصوبے کو شروع کیا جائیگا۔ جرائم پیشہ افراد سے جدید مشینری اور آلات کے ذریعینمٹا جائے گا، جرائم کا ریکارڈ رکھنے کے لئے جدید بیک اپ سسٹم قائم ہوگا، منصوبے سے جرائم کا خاتمہ،دہشت گردوں کی بروقت شناخت ممکن ہوگی
خاص خبریں
خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں زیر التوا سیف سٹی پراجیکٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 90 Views
- 3 مہینے ago