راولپنڈی کے علاقہ چاکرہ میں ٹوٹل پمپ، کے قریب چاکرہ روڈ موم بتی کی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی ۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ایک گھر میں بنی موم بتی فیکٹری کی بیسمنٹ میں آگ لگی ہے اطلاع ملنے پر ون ون ٹو ٹو ضلعی انتظامیہ کی تیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا ریسکیو 1122کنٹول روم کے مطابق فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قاہو پایا جا چکا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے
پاکستان
خاص خبریں
راولپنڈی کے علاقہ چاکرہ میں موم بتی کی فیکٹری میں آگ لگ گئی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 478 Views
- 3 سال ago

