پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک بوگی میں آگ لگ گئی، ٹرین کو روک کر متاثرہ بوگی کو ٹرین سے الگ کرکے روانہ کردیا گیا۔ٹرین سیالکوٹ سے کراچی جارہی تھی، آگ لگنے کے باعث ٹرین کو روک دیا گیا تھا۔ریلوے حکام کے مطابق ڈاون ٹریک بحال ہے، روکی گئی تمام ٹرینوں کو منزل کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔اس سے قبل متاثرہ بوگی پر کام جاری رہنے کی وجہ سے کئی ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا تھا۔
پاکستان
رحیم یار خان ، علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی
- by Daily Pakistan
- جون 24, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 265 Views
- 6 مہینے ago