یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ تین سال کی جنگ میں 45 ہزار ایک سو یوکرینی شہری ہلاک ہوئے ہیں۔برطانوی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے کہا کہ 3 لاکھ 90 ہزار یوکرینی شہری روس کے ساتھ جنگ میں زخمی ہیں۔صدر یوکرین نے کہا کہ جنگ میں تقریبا ساڑھے 3 لاکھ روسی مارے گئے، 6 سے 7 لاکھ روسی زخمی بھی ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ روسی فوج کے کئی اہلکار اب بھی لاپتا ہیں۔
دنیا
روس کیساتھ 3 سال کی جنگ میں 45 ہزار شہری ہلاک ہوئے، یوکرینی صدر
- by Daily Pakistan
- فروری 5, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 272 Views
- 1 سال ago
Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
