پاکستان

سانحہ کار ساز ،بلاول بھٹو آج جلسے سے خطاب کرینگے

سانحہ کار ساز ،بلاول بھٹو آج جلسے سے خطاب کرینگے

پاکستان پیپلز پارٹی آج 18 اکتوبر کو سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں ریلی نکالے گی۔بلاول بھٹو زرداری حیدر آباد کے ہٹڑی بائی پاس گرانڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔اس حوالے سے بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس المناک دن پر 180 بہادروں نے شہادت کا پیالہ پیاپیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ 18 اکتوبر کے شواہد مٹا دیے گئے، یہی کام 27 دسمبر کے واقعے پر بھی ہوا، 27 دسمبر کے سانحے میں کچھ گرفتاریاں بھی ہوئیں لیکن عدالت نے ملزمان کو رہا کر دیا۔یاد رہے کہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز دھماکے کو 17 برس بیت گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے