خاص خبریں

سکائی نیوز کا پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر بے نقاب کر دیا

سکائی نیوز کا پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر بے نقاب کر دیا

راولپنڈی:سکائی نیوز کا پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر بے نقاب کر دیا پاکستانی سوشل میڈیا کے شدید دباو کے بعد سکائی نیوز اپنی ایکس پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبورسکائی نیوز نے افغانستان ائیر فورس کےذریعے پاکستان پر حملے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا افغانستان ایئرفورس کا وجود ہی نہیں، اسکائی نیوز کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ہزاروں پاکستانیوں کا ردعمل سکائی نیوز اس سے قبل بھی پاکستان اور افواج مخالف پروپیگنڈا میں ملوث ہونے کی وجہ سے بے نقاب ہوچکا ہے سکائی نیوز بالعموم اور انکی افغانی نژاد اینکر یلدہ حکیم عرصہ دراز سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث ہے سکائی نیوز کی غیر معیاری صحافت پر سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے