وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں روزانہ کی بنیاد پر ہیلتھ کیمپس لگانے جارہے ہیں
ہیلتھ کیمپس وفاقی ایمرجنسی آپریشن سینٹر پولیو اور صوبائی ایمرجنسی پولیوسنٹرز اور اغا خان کے اشتراک سے لگائے جاتے ہیں نے بتائی گزشتہ روز خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں 44 ہیلتھ کیمپس کا انعقاد کیا گیا وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں 16 ہیلتھ کیمپس لگائے گئے۔ پنجاب کے دو اضلاع میں 4 ہیلتھ کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے بلوچستان کے 7 اضلاع میں 13 ہیلتھ کیمپس کا انعقاد کیا گیا سندھ کے 10 اضلاع میں 11 ہیلتھ کیمپس کا انعقاد کیا گیا امجموعی طور پر 5644 مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی پانچ سال سے کم عمر 1262 بچوں کو طبی امداد دی گئی ہیلتھ کیمپس میں 705 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے دئے گئے ہیلتھ کیمپس میں 222 بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیلتھ کیمپس میں مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات کیے جارہے ہیں اس مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیں
پاکستان
سیلاب متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیں عبدالقادر پٹیل
- by Daily Pakistan
- ستمبر 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 740 Views
- 3 سال ago