فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عدالت کا جوفیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کروں گا۔واوڈا نے کہا کہ عدالت نے ابھی مصطفی کمال کا کیس سنا ہے، جب میرا کیس سنے گا تو پتہ چل جائے گا۔ معافی مانگنا گناہ نہیں لیکن معافی کے لیے کچھ نہ کچھ غلط ہونا چاہیے۔ انسان سے بھی پوچھا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت کا جو بھی فیصلہ ہو گا اس پر عمل کریں گے، انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں خط کے حوالے سے بات کی، وہ پہلے بھی چیف جسٹس اور ان کے بینچ کا احترام کر چکے ہیں، پریس کانفرنس میں 2 ججز، عدلیہ کی بات کی۔ میں وقار کو 140ویں رینک سے پہلی پوزیشن پر دیکھنا چاہتا ہوں۔فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ انصاف کا نظام ٹھیک ہو گا تو پاکستان ترقی کرے گا۔ کوئی خلاف ورزی نہیں ہے۔
پاکستان
عدالت کا جو فیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کرونگا، فیصل واوڈا
- by Daily Pakistan
- جون 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 400 Views
- 9 مہینے ago