کھیل

عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھادیا

عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھادیا

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان پٹھان کو اکثر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے لیکن چہرہ نہ دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر عرفان پٹھان نے اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے