بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33°C
Thursday, 10 September 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الاول 1448

عمران خان کے چچا زاد بھائی عرفان اللہ خان زخمی ہوگئے

Saturday, 12 November, 2022

پاکستان تحریک انساف کے چئیرمین عمران خان کے چچا زاد بھائی ایم پی اے اور پارلیمانی سیکرٹری عرفان اللہ خان زخمی ھوگئے بھکر کے ایم پی اے عرفان اللہ خان کا اپنے حلقے میں دورے کے دوران پاؤں کی ہڈی کا فریکچر ہوگیا ہے
ڈاکٹروں نےانھیں کچھ دنوں کے لیے آرام کرنے کا مشورہ دیا ھے۔ احباب سے جلد صحت یابی کےلیے دعاؤں کی اپیل کی گئ ھے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *